Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | AEROPHILUS BACILLUS R Noun Report Error! | عصیہ ہوا پسند |
302 | AEROPHOBIA R Noun Report Error! | ہوا کا خوف ۔ ہوا ترسی ۔ ہوا کا ڈر ۔ |
303 | AEROPHOBIA R
Report Error! | چلتی ہوا سے خوف ۔ |
304 | AEROPHORE R Noun Report Error! | ہَوا زَن ۔ ہَوا کو صاف کَرنے کا ايک دَستی آلَہ ۔ |
305 | AEROPHORE R Adjective Report Error! | ایروفور ۔ ہواگر ۔ تنفسی جڑیں جو چند پودوں کی زیر زمیں جڑوں سے عمودا باہر نکلتی ہیں ۔ یہ عام طور پر مخروطی میخوں جیسی ہوتی ہیں ۔ |