Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | AEROGRAPH R Adjective Report Error! | ایسی مشین جو زنگوں کو سپرے کرتی ہے اس سے چھڑکائو کے ذریعے رنگ کیا جاتا ہے برش استعمال نہیں ہوتا ۔ |
247 | AEROGRAPH R Noun Report Error! | ایک مشین جو رنگائی کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ اِس میں سے بہت چھوٹے چھوٹے قطروں کی شکل میں فوارے کی طرح رنگ باہِر نِکلتا ہے ۔ |
248 | AEROGRAPHY R Noun Report Error! | فِضا نِگاری ۔ ہَوائی يا فِضائی صُورَتِ حال کی وَضاحَت ۔ |
249 | AEROHYDROPATHY R Noun Report Error! | ہوائی علاج ۔ |
250 | AEROHYDROPATHY R
Report Error! | پانی اور ہوا سے علاج ۔ |