25 | aeg. air encephalography R Phrase Report Error! | ایروب ۔ ہوا جرثومہ ۔ ہوا باش : یونانی الفاظ بمعنی ہوا اور بیوس بمعنی زندگی کا مجموعہ ۔ ایسا خورد جسیمہ جسے زندہ رہنے کیلئے آکسیجن درکار ہوتی ہے ۔ وہ جاندار جو ہوا کی موجودگی میں زندہ رہ سکتے ہوں اور ان میں نشوونما بھی ہوتی ہو ایروب یا ہوا باش کہلاتے ہیں ۔ |