Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | aerosol R Phrase Report Error! | ہواسم ۔ ایروسول : ہوا میں معلق ایٹم زدہ ذرات ۔ یہ ہوا کو صاف کرنے ، مچھروں یا حشرات کو کنٹرول کرنے یا جلدپر لگانے میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ کسی میں ٹھوس کے چھوٹے ذرات یا مائع کے ننھے قطروں کا انتشار ۔ |
332 | AEROSOL R
Report Error! | ہَوا کو صاف کَرنے اور مَچھروں اور کیڑوں سے بچاو میں اِستَعمال ہوتا ہے |
333 | aerosol a dispersion of a solid or a liquid in a gas R Phrase Report Error! | ایروسول ہواسم ، کسی گیس میں ٹھوس کے چھوٹے ذرات کے ننھے قطروں کا انتشار ۔ |
334 | AEROSOL BOMB R Noun Report Error! | ايک ظَرفِچَہ جِس ميں جَراثيم کُش يا حَشرات کُش سَيّال چھِڑَکنے کا آلَہ نَصَب ہوتا ہے ۔ |
335 | AEROSOL BOMB R Noun Report Error! | ایک ظرفچہ جس میں ایروسول خصوصاً جراثیم کش یا حشرات کش سیال چھڑکنے کا آلہ استعمال ہوتا ہے ۔ |