Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | AERO-CAMERA R Noun Report Error! | فضائی کیمرہ جو ہوائی جہاز سے ارضی تصویریں لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
167 | AERO-ENGINE R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کا اِنجن ۔ |
168 | AERO-MOTOR R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کا انجن ۔ ہوائی جہاز کو دھکیلنے والی موٹر ۔ ہوا میں اُڑنے کے لیے جہاز کو مدد دینے والی مشین ۔ |
169 | AEROBALLISTICS R Noun Report Error! | فِضائی گولَہ بار ۔ طَيّارے ميں سے گولے ميزائل بَم وَغَيرَہ گِرانے والی مَنجنيقيں ۔ |
170 | AEROBATIC R Adjective Report Error! | قَلابازانَہ ۔ |