Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | HUSO R Noun Report Error! | ایک بڑی قسم کی مچھلی جو اسود اور بحر خذر میں پائی جاتی ہے ۔ |
912 | HUSS/HURSE R Noun Report Error! | ایک قسم کی شارک مچھلی ۔ سگ ماہی ۔ |
913 | HUSSAIN R Name Report Error! | حسین : حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے اور حضرت علی رضی اللہ تعالی کے صاحبزادے کا نام ، جن کو میدانِ کربلا میں شہید کیا گیا تھا ۔ |
914 | HUSSAIN AHMED MADANI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | شیخ الاسلام ، حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ ، برِّ صغیرِ پاک و ہند کے ناموَر اولیاء کرام میں شامل ہیں۔ آپ کی تاریخِ ولادت ۱۹۔ شوال المکرّم ۱۲۹۶ ھ ہے۔ تاریخی نام چراغ محمد تھا۔ موضع الہٰ داد پور ، قصبہ ٹانڈہ، ضلع فیض آباد کے ہیں۔ ۱۳۱۶ ھ میں دارالعلُوم دیوبند سے فارغ التحصیل ہُوئے۔ ۱۳۴۵ تا ۱۳۷۷ ھ { ۳۲ سال } ادارہ ہذا کے صدر مدرس رہے۔ ۱۳۔ جمادی الاول ، بروز جمعرات وصال فرمایا۔ |
915 | HUSSAIN ALI NAQASHBANDI MIAN-WALWI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرتِ مولانا حسین علی نقشبندی میانوالویّ، برِّصغیر پاک و ہند کے نامور اولیاء کرام کی فہرست میں آتے ہیں۔ آپ ۱۲۸۳ ھ میں واں بچھراں ، ضلع بنوں میں پیدا ہُوئے۔ آپ اپنے وقت کے بہت بڑے محدث اور عظیم مصلح تھے۔ بہت سی تصانیف و تالیفات چھوڑیں۔ آپ نے رجب ۱۳۶۳ ھ میں وصال فرمایا۔ |