Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | HUME-ROTHERY,S RULE R
Report Error! | ہیوم ، روتھری کا اصول ۔ اصول کے مطابق بہت سی بھرتوں کا فیزایمپیر یکل فارمولا میں موجود ایٹموں کی تعداد کے مجموعی ویلنسی الیکٹرانز کی نسبت سے متعین ہوتا ہے ۔ |
342 | HUMECTANT R
Report Error! | مرطب ۔ ایسا مرکب جو اپنی نم گیر فطرت کی وجہ سے مختلف اشیاء کی نمی برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ مثلاً گلائسرول یا سار بیٹول کو کنفیکشزی یا غذائیں محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
343 | HUMECTANT R Noun, Adjective Report Error! | مُرطب ۔ رطُوبت زا ۔ رطُوبت قرار ۔ مواد جیسے گلیسرول ۔ |
344 | HUMECTATION R Noun Report Error! | دوا کی رقیق یا نم دار کرنے والا |
345 | HUMERAL R Adjective Report Error! | متعلقہ بازو ۔ |