Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | HUMIDIFICATION R Noun Report Error! | مرطُوب کاری ۔ مرطُوب کرنے کا عمل ۔ نمی پیدا کرنے کا عمل ۔ |
367 | HUMIDIFIER R Noun Report Error! | مرطُوب گَر ۔ کِسی عمارت ، کمرے کی ہوا میں نمی کی مقدار کو کم یا زیادہ کرنے والا آلہ ۔ |
368 | HUMIDIFY R Verb Report Error! | نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔ |
369 | HUMIDISTAT R Noun Report Error! | رطُوبت قرار آلہ ۔ نمی کی مقدار کو خُود کار طریقے سے کنٹرول کرنے والا آلہ ۔ |
370 | HUMIDITY R Noun Report Error! | رطوبت ۔ |