Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | HUMULIN R Noun Report Error! | ایک تجارتی مواد جو خالص انسانی انسولین سے تیار کیا جاتا ہے اس میں حیوانی انسولین اور لبلبہ کا برائے نام آمیزہ بھی نہیں ہوتا ۔ |
487 | HUMUS R Adjective Report Error! | ہمس ۔ نباتی مٹی ۔ نباتی کھاد ۔ مٹی کا مستحکم نامیاتی جزو ۔ |
488 | HUMUS R
Report Error! | ہیومس ، تراب ۔ زمین کی مٹی میں پایا جانے والا گہرے رنگ کا غیر قلمی نامیاتی جزو ۔ |
489 | HUMUS R Noun Report Error! | تُراب ۔ نباتی مَٹی ۔ نباتی کھاد ۔ زمین کی اُوپر کی سطح جو سڑے گلے پتّوں کے مادے سے ہو ۔ |
490 | HUN R Noun Report Error! | ہُن ۔ ایک ایشیائی نسل ۔ جنگجُو خانہ بدوش ۔ |