Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | HUWAIDA R Name Report Error! | ہویدا ۔ واضح ۔ عیاں ۔صاف ۔ ظاہر ۔ |
962 | huxley once said that pasteur`s work on fermentation alone saved france more than enough to pay the indemnity of the franco german war. R Phrase Report Error! | ہکسلی نے ایک بار کہا تھا کہ صرف تخمیر کاری کے اوپر پاسٹر کے کام سے فرانس کو اتنی رقم بچ گئی جو فرانس اور جرمنی کے درمیان لڑی گئی جنگ کا تاوان ادا کرنے سے زیادہ تھی۔ |
963 | huygens construction (huygens principle) a geometrical method of solving the wave equation R Phrase Report Error! | ترسیم ہائی گن ، کنسٹرکشن عمل ہائی گن ، موج فرنٹ کے ہر ایک نقطہ کو ثانوی چھوٹی امواج کا ایک نیا منبع سمجھا جاسکتا ہے ۔ |
964 | HUYGHENIAN R Adjective Report Error! | ولندیزی ریاضی داں اور ماہر علمُ النجوم ۔ |
965 | HUYGHENIAN EYEPIECE R Adjective Report Error! | ہوئے جین: کا ایجاد کردہ دوربین کا منفی شیشہ ۔ |