Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | HUMIDITY R Latin Report Error! | فَضَا میں نَمی کی مِقدار جِسے رَطُوبَت پَیما سے ناپا جائے |
372 | HUMIDITY R
Report Error! | رطوبت ۔ مطلق رطوبت سے مراد خشک ہوا کے فی یونٹ میں پانی کے بخارات کی موجودگی ، نسبتی رطوبت سے مراد ایک ہی درجہ حرارت پر ہوا میں رطوبت کی وہ نسبت جو آبی بخارات کے جزوی دباﺅ سے پیدا ہوتی ہے ۔ اسے فیصد کے حساب سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
373 | HUMIDITY R Noun Report Error! | مرطُوبیت ۔ نمی ۔ طراوت ۔ تری ۔ سیلن ۔ نمی کی حالت ۔ |
374 | HUMIDITY R
Report Error! | نمی ، رطوبت ۔ |
375 | HUMIDLY R Adverb Report Error! | نمی پَن سے ۔ گیلے پَن سے ۔ مرطُوب طَور پَر ۔ |