Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | HUMMING R Adjective Report Error! | بھنبھناہٹ ۔ بڑ بڑاہٹ ۔ بڑ بڑانا ۔ |
407 | HUMMING BIRD R Noun Report Error! | گرم علاقوں کا ایک چھوٹا پرندہ ۔ |
408 | HUMMING BIRD R Adjective Report Error! | ہمنگ برڈ ۔ شکر خورا ۔ انتہائی چھوٹے پرندے ۔ ۲ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ بال و پر خوبصورت ہوتے ہیں ۔ پھولوں کے اوپر منڈلاتے ہوئے تیزی سے اپنے پروں کو ارتعاش میں رکھتے ہیں چنانچہ بھنبھناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔ پروں کی گردش کے ساتھ پھول پر ایک جگہ معلق ہو کر اس کا رس اپنی لمبی نلکی نما چونچ سے چوس لیتے ہیں ۔ |
409 | HUMMING BIRD R Adjective Report Error! | ہمنگ برڈ ۔ شکر خورا ۔ انتہائی چھوٹے پرندے ۔ ۲ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ بال و پر خوبصورت ہوتے ہیں ۔ پھولوں کے اوپر منڈلاتے ہوئے تیزی سے اپنے پروں کو ارتعاش میں رکھتے ہیں چنانچہ بھنبھناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔ پروں کی گردش کے ساتھ پھول پر ایک جگہ معلق ہو کر اس کا رس اپنی لمبی نلکی نما چونچ سے چوس لیتے ہیں ۔ |
410 | HUMMING MOTH R Adjective Report Error! | ہمنگ ماتھ ۔ بھنبھناتے بھونرے ۔ بڑے اور تنو مند بھونرے ۔ دن میں باہر نکلتے ہیں ۔ ان کے جسم پر روئیں ہوتے ہیں ۔ اڑنے کی بھرپور طاقت رکھتے ہیں ۔ پھولوں میں منڈلاتے اور غذا حاصل کرتے ہیں ۔ |