Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | HUMAN BEING R Adjective Report Error! | ہیومن بینگ ۔ انسان ۔ جدید انسان ۔ ہومو سیپئن ۔ عموما قد ۱۵۰ سے ۱۸۰ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ دو پاوں پر سیدھا چلنے والا ممالیہ ۔ ہمہ خور ہے ۔ خشکی پر رہتا ہے ۔ سماجی حیوان ہے ۔ نہایت منظم اور ذہین ہے ۔ چارلس ڈارون کا نظریہ ہے کہ جدید انسان افریقہ کے بندر نما انسان کی اولاد ہے ۔ |
217 | HUMAN BEING R Adverb Report Error! | انسان انسان کیلئے ۔ |
218 | HUMAN BEING ECOLOGY R Adjective Report Error! | ہیومن اکالوجی ۔ انسانی ماحولیات ۔ ماحولیات کی ایک شاخ جس کا تعلق انسانوں اور ان کے مخصوص ماحول سے ہے ۔ |
219 | HUMAN BEING ECOLOGY R Adjective Report Error! | ہیومن اکالوجی ۔ انسانی ماحولیات ۔ ماحولیات کی ایک شاخ جس کا تعلق انسانوں اور ان کے مخصوص ماحول سے ہے ۔ |
220 | HUMAN BEING ECOLOGY R Adjective Report Error! | ہیومن اکالوجی ۔ انسانی ماحولیات ۔ ماحولیات کی ایک شاخ جس کا تعلق انسانوں اور ان کے مخصوص ماحول سے ہے ۔ |