Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | IO.SYS R Noun Report Error! | آئی او ایس وائی ایس ایم ایس ڈاس سٹارٹ اپ ڈسک پرانسٹال کی گئی دو خفیہ فائلوں میں سے ایک ۔ ایم ایس ڈاس کے آئی بی ایم ریلیز زمیں یہ پیریفیرلز کے ڈیوائس ڈرائیور جیسا کہ ڈسپلے ، کی بورڈ ، فلاپی ڈسک ڈرائیور ، ہارڈ ڈسک ڈرائیور ، سیریل پورٹ اور رئیل ٹائم کلاک پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
2 | IODATE R Noun Report Error! | آیوڈیٹ ۔ آیوڈک ایسڈ کا نمک ۔ |
3 | IODATES R
Report Error! | آیوڈیٹس ۔ آیوڈیک ایسڈ کے نمکیات جو آیوڈین کی آبی الکیوں میں تحلیل کے ذریعے حاصل کیے جاتے ہیں ۔ |
4 | IODATION R Noun Report Error! | آیوڈین لگانے کا عمل ۔ |
5 | IODATOL R Noun Report Error! | خَشخاش کے بیجوں کا تَیل |