Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | IODIC (V) ACID (IODIC ACID, HIO3) R
Report Error! | آیوڈک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ ، آیوڈین اور دخانی نائٹرک ایسڈ کے تعامل یا کلورین کے ساتھ آیوڈین کے سسپنشن کو ٹریٹ کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ پانی حل پزیر اور الکوحل میں غیر حل پزیر ہے ۔ گرم کرنے پر تحلیل ہو کر آیوڈین پینٹا آکسائیڈ بناتا ہے تکسیدی عامل ہے اور ہائیڈر یا ڈک ایسڈ کی تکسید کرکے آیوڈین میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
12 | IODIC ACID R Noun Report Error! | آیوڈینی تیزاب ۔ آیوڈِک ایسڈ ۔ |
13 | iodic(1) acid hypoiodous acid R Phrase Report Error! | آیوڈک ایسڈ ، ایک بے رنگ پیلا حل پذیر سفوف جو نائٹرک ایڈ کے ساتھ آیوڈین کی تکسید سے بنتا ۔ |
14 | IODIDE R Noun Report Error! | آیوڈائڈ ۔ کِسی عنصر کے ساتھ آیوڈین کا مُرَکب ۔ |
15 | IODIDES R Noun Report Error! | آئیڈین اور نسخہ کی خاص دوا کا مرکب ۔ |