Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | IONOGENIC COMPLEX R
Report Error! | آیونوجینک مرکب ۔ ایسا مرکب جو لسونتی ذرات کی سطح پر تشکیل پاتا ہے اور اس کے استحکام کا زمہ دار ہوتا ہے ۔ |
122 | IONONE R Noun Report Error! | بے رنگ سے ہلکے زرد رنگ تک کا ایک مائع جِس میں چوبی بَنفشی بُو آتی ہے ۔ |
123 | IONONE, C13 H2 O
R
Report Error! | آیونون ۔ ایک طاقتور محرق اس کی بو دیوار کے تیل جیسی ہوتی ہے ۔ سیمی کار بازون بناتا ہے جس کا نقطہ پگھلاﺅ148سینٹی گریڈ ہے ۔ |
124 | IONOSPHERE R Noun Report Error! | روانی کُرہ ۔ کُرہ روانیہ ۔ فضا کا روان دار عِلاقہ جو فِضا میں زمین کی سطح سے پچاس میل کے فاصلے سے شُروع ہو کر اُوپر دو سو میل تک پھیلا ہوا ہے ۔ |
125 | ionosphere the part of the erth,s > atmosphere above the stratosphere. R Phrase Report Error! | کرہ روانیہ ۔ کراہ ایونیہ : زمین کی بالائی فضا کا حصہ جس میں سورج سے ایکس شعاعیں اور بالا بنفشی اشعاع کے نتیجہ کے طور پر آئیونائیزیشن سے ابھرنے والے آزادالیکٹران وقوع پزیر ہوتے ہیں ۔ |