Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | IODIZE R Verb Report Error! | آیوڈین لگانا ۔ |
42 | IODIZED OIL R Noun Report Error! | ۴ہ فیصد روغن خشخاس میں آئیوڈین ملاتا ۔ |
43 | IODO- R Combining Form Report Error! | آیوڈین ۔ آیوڈینی ۔ |
44 | IODOBENZENE OR PHENYL IODIDE ( C6 H5 I)
R
Report Error! | آئیوڈ وبینزین یا فینائل آیوڈائیڈ ۔ ایک بے رنگ بھاری سیال نقطہ ابال 461 کیلوین ۔ اسے بینزین اور آئیوڈین کو تکسیدی عامل ( نائٹرک یا آیوڈک ایسڈ ) کی موجودگی میں گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
45 | IODOFORM
R
Report Error! | آئیوڈو فارم ۔ نقطہ پگھلاﺅ 119 سی ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ مخصوص بورکھتا ہے ۔ ایتھے نول کو ایک آیوڈ ائیڈ کے الکلائن محلول کے ساتھ گرم کرنے سے اسے تیار کرتے ہیں ۔ |