Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | IODIMETRIC METHOD R
Report Error! | آیوڈی میٹرک میتھڈ ۔ حجمی تجزیاتی طریقہ جس میں آیوڈین کی ٹائیٹریشن براہ راست سوڈیم تھائیو سلفیٹ محلول جیسے ریجنٹ کے ساتھ کی جاتی ہے ۔ |
17 | IODINATE R Verb Report Error! | آیوڈین کے ساتھ مِلانا ۔ آیوڈین کے ساتھ حل کرنا ۔ آیوڈین شامِل کرنا ۔ |
18 | IODINATION R Noun Report Error! | آیوڈین آمیزی ۔ آیوڈین مِلانے کا عمل ۔ مُختلف مادّوں میں آیوڈین مِلا کر آمیزہ بنانے کا عمل ۔ |
19 | IODINE
R
Report Error! | آئیوڈین ۔ ایک چمکدار سیال جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ۔ پانی میں حل پزیر ہے لیکن پوٹاشیم آیوڈائیڈ کے گاڑھے محلول میں خوب تحلیل ہوتا ہے ۔ اس کا تعلق ہیلوجن گروپ سے ہے ۔ ( vii - a) سوڈیم تھائیو سلفائیڈ سے اس کا رنگ اڑ جاتا ہے ۔ رنگ ، ادویات اور آیوڈ وفارمز بنانے کے کام آتا ہے ۔ لیبارٹریوں میں تھائیو سلفیٹ کا تخمینہ لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
20 | IODINE R Noun Report Error! | آیوڈین ۔ |