Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | IODINE VALUE OR IODINE NUMBER R
Report Error! | آئیو ڈین کی قیمت یا آئیوڈین عدد ۔ ایک مخصوص طریقہ کار جس کے تحت کسی پراڈکٹ کے غیر سیر شدہ درجہ کا تعین کیا جاتا مثلاً چکنائی یا تیل وغیرہ اس کا اظہار مخصوص پراڈکٹ میں آیوڈین کے گراموں کے انجذاب کیا جاتا ہے ۔ |
32 | IODINE,IODIN R Noun Report Error! | بنفشین ۔ ایک غیر دھاتی عنصر جع معمُولی درجہ حرارت میں واقِع ہوتا ہے ۔ |
33 | IODINOPHILOUS R Noun Report Error! | آیوڈین کا رنگ جلد پکڑنے والا |
34 | IODINUM SOFROTICOSUM R Noun Report Error! | کنول بری ، رمیا |
35 | IODIOMETRY
R
Report Error! | آیوڈیو میٹری ۔ تکسیدی عوامل کا تخمینہ لگانے کے لیے حجمی تجزیاتی طریقہ ۔ یہ عوامل کا پر سلفیٹ ، پوٹاشیم ڈائی کرومیٹ وغیرہ ہوتے ہیں ۔ یہ بالواسطہ طریقہ کار کے تحت تیزابی ki محلول سے i2 خارج کرتے ہیں ۔ |