Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | IODOMETHANE, CH3I
R
Report Error! | آئیو ڈو میتھین ۔1سے میتھائل آیوڈین بھی کہتے ہیں ۔ یہ سیال میتھے نولاور آئیوڈین کے تعامل سے سرخ فاسفورس کی موجودگی میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
52 | IODOPHIL GRANULE R Noun Report Error! | آئیوڈین سے براﺅن رنگت اختیار کرنے والے دانے |
53 | IODOPSIN R Noun Report Error! | ایک مرئی بنفشی رنگ جو شیکیہ کی مخروطوں میں واقِع ہے ۔ |
54 | IODOPSIN R Noun Report Error! | ایک پروٹینی مواد جس میں وٹامن اے شامل ہوتا ہے ۔ اس کا رنگ ارغوانی ہوتا ہے ۔ |
55 | IODOSIN R Noun Report Error! | ایک پَروٹینی مادَّہ جو وِٹامَن اے کے ساتھ آنکھ کے رَیٹینا میں سَلاخوں میں موجُود بَصری اُودے کا جُزو ہے |