Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | IONISABLE R Noun Report Error! | رواں شدنی ، رواں ہونے کے قابل |
102 | IONISATION R
Report Error! | آیونائزیشن ۔ کسی ایٹم کی طرف سے الیکٹرانز کے حصول یا نقصان کے عمل کو آیونائزیشن کہا جاتا ہے ۔ |
103 | IONISATION ENERGY (IE) R
Report Error! | آیونائزیشن انرجی ۔ انتہائی ڈھلیے ڈھالے بانڈز کو گیسی حالت کے کسی عنصر کے الگ تھلگ ایٹم سے خارج کرنے کے لیے درکار توانائی ۔ آیونائزیشن انرجی پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں ۔ ۱ ۔ ایٹم کا سائز ، ۲ ۔ نیو کلیئس پر چارج اور ۳ ۔ سکر نینگ کا اثر ۔ اسے الیکٹران وولٹس میں ماپا جاتا ہے ۔ |
104 | IONISATION ISOMERS R
Report Error! | آیونائزیشن آئسومرز ۔ ایسے معاون مرکبات جو محلول میں مختلف آیونز پیدا کرتے ہیں لیکن ایک جیسی ترکیب رکھتے ہیں ۔ |
105 | IONISED R Noun Report Error! | رواں کردہ |