Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | IODOFORM R Noun Report Error! | آیوڈو فارم ۔ ایک زردی نُما قلمی مُرکَّب ۔ |
47 | IODOFORM R Adjective Report Error! | زرد رنگ کا بدبو دار آیوڈین کا مرکب ۔ |
48 | iodoform (triiodomethane chi3 a yellow solid sparingly soluble in water with a characteristic hospital smell R Phrase Report Error! | آیودو فارم ، ایک پیلا قلمی ٹھوس مخصوص بو نقطہ پگھلاﺅ ۱۱۹ سینٹی گریڈ دافع تعفن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
49 | IODOFORM TEST
R
Report Error! | آئیوڈ وفارم ٹیسٹ ۔ ایسا ٹیسٹ جس کے ذریعے co ۔hc3 گروپ کی موجودگی کا سراغ لگایا جاتا ہے ۔ یعنی آیوڈو فارم کی تشکیل کی تصدیق کی جاتی ہے ۔ |
50 | IODOL R Noun Report Error! | ایک بلوری جو آیوڈین پر مُشتَمِل ہوتا ہے اور دافِع عقُونت کے طَور پَر مُستَعمِل ہے ۔ |