Sr. | English Words | Urdu Words |
531 | KNUCKLED R Adjective Report Error! | جوڑ دار ۔ جوڑ والا ۔ جِس کا جوڑ ہو ۔ |
532 | KNUCKLEDUSTER R Noun Report Error! | دھات کا دستانہ ۔ اُنگلیوں کی پُشت پر چڑھانے کا آہنی خول خصوصاً مُکّے کی چوٹ بڑھانے کے لیے ۔ |
533 | KNUCKLES R Adjective Report Error! | انگلیوں کے جوڑ ، بند انگشت ۔ |
534 | KNUCKLES R
Report Error! | بَند انگَشت ۔ ٹیبیا کے سَر اور فیمَر کے زَیریں سِرے سے بَننے والا جوڑ ۔ اِس جوڑ پر گھُٹنے کو موڑنے کی حَرکَت ہوتی ہے |
535 | KNUCKLES R
Report Error! | بند انگشت ۔ پودوں کے درمیان یا پودوں اور میٹا کارپل ہڈیوں کے درمیان جوڑوں میں سے کسی ایک کی ڈارسل صورت ۔ |