Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | KNOCKLESS R Adjective Report Error! | بے دَستَک ۔ بے آواز ۔ |
342 | KNOCKOUT R Noun Report Error! | ضرب لگا کر بے ہوش کرنا ۔ مار پیٹ کر بے ہوش کرنا ۔ مُخالِف کو زیر کرنے والی ضرب ۔ |
343 | KNOCKOUT R Noun Report Error! | ناک آﺅٹ ۔ ملٹی کلر پرنٹنگ میں ایک امیج سے اس کے اوپر آجانے والے گرافکس یا ٹیکسٹ کے حصوں کو ہٹانے کا پروسیس جنہیں کسی دوسرے مختلف رنگ میں چھاپنا مقصود ہوتا ہے تاکہ روشنائی کا رنگ اس میں مکس نہ ہو جائے ۔ |
344 | KNOEVENGEL REACTION R
Report Error! | نووینجیل تعامل : ایلڈی ہائیڈ کی زنجیر کی لمبائی کو دو کاربنز تک بڑھانے کے لیے استعمال ہونے والا ایک طریقہ ۔ |
345 | KNOLKHOL R Noun Report Error! | گانٹھ گوبھی ۔ |