Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | KNOCKING R Noun Report Error! | کھٹکھٹانے یا دستک دینے کا عمل ۔ دستک ۔ مار ۔ |
337 | KNOCKING R
Report Error! | ناکنگ (کھٹ کھٹ ) ۔ ایندھن کے مکسچر کا اچانک اور بے قاعدگی کے ساتھ جلنے کا عمل جس سے پسٹن کو جھٹکا لگتا ہے اور شدید قسم کا شور پیدا ہوتا ہے ۔ اسے ناکنگ یا کھٹ کھٹ کہتے ہیں ۔ |
338 | KNOCKING ( PRE-IGNITION) R
Report Error! | ناکنگ ؛ وہ عمل جس میں اندرونی اختراقی انجن میں موجود ایندھن مطلوبہ سائیکل کے پورا ہونے سے پہلے ہی دھماکے کے ساتھ جل اٹھتا ہے ۔ |
339 | KNOCKING COPY R
Report Error! | دوسرے کی مصنوعات کو اپنی مصنوعات سے گھٹیا ظاہر کرنا ۔ |
340 | KNOCKING COPY ADVTG R Adjective Report Error! | سخت تنقیدی زبان ۔ |