Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | KNOWLEDGE MAKES ONE LAUGH, BUT WEALTH MAKES ONE DANCE R Idiom Report Error! | عالم ہنستا ہے تو دولتمند ناچتا ہے ۔ |
487 | KNOWLEDGE RATING SCALE R Adjective Report Error! | وہ پیمانہ جو تعلم کے ذریعے حاصل ہونے والے عمومی اور خصوصی علم کی مقدار کا تخمینہ لگانے میں استعمال ہو ۔ |
488 | KNOWLEDGE REPRESENTATION R Noun Report Error! | نالج ریپریز نٹیشن ۔ ایک ایسی میتھیڈ الوجی جو ایک ایکسپرٹ سسٹم میں فیصلہ کرنے کے سٹرکچر کی بنیاد کی تشکیل کرے ۔ |
489 | KNOWLEDGE WITHOUT PRACTICE MAKES BUT HALF AN ARTIST R Idiom Report Error! | عمل کے بغیر علم کا آدھا فائدہ بھی نہیں ۔ |
490 | KNOWLEDGE WORKER R Noun Report Error! | نالج ورکر ۔ ایک مینیجمنٹ کنسلٹنٹ پٹیرڈریکر کی ایجاد کردہ ایک اصطلاح جو ایک ایسے فرد کے لیے جس کے کام کا مرکز کو لیکشن ، پروسیسنگ اور انفارمیشن کی ایپلیکیشن ہوتا ہے ۔ |