Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | KNOT SHIPG R Adjective Report Error! | جہاز رانی جہاز کے رفتار پیما کا وہ حصہ جس سے جہاز کی رفتار کا تعین کیا جاتا ہے بحری میل یا وقت کے اعتبار سے بحری میل یا ناٹ ۔
|
372 | KNOT THEORY
R
Report Error! | ناٹ تھیوری : ٹوپولوجی ( ریاضی کی وی شاخ جس میں مختلف جیومیٹری اشکال وغیرہ کا تفصیلی مطالعہ کیا جاتا ہے ) کی وہ شاخ جس میں ٹالٹس (knots ) کی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
373 | KNOT WOOD R Noun Report Error! | گرہ دار لکڑی ۔ گرہوں سے بھری ہوئی لکڑی ۔کرہ دار صنوبر ۔ |
374 | KNOTGRASS R Noun Report Error! | ایک عام بحری نبات جِس کے ڈنٹھل بیل کی طرح پھیلتے ہیں اور اِس میں گُلابی پھول لگتے ہیں ۔ |
375 | KNOTHOLE R Noun Report Error! | گِرَہ سوراخ ۔ لَکڑی کے تَختے ميں گِرَہ يا گانٹھ کے گِر جانے سے بَننے والا سُوراخ ۔ |