Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | KNOCK FOR KNOCK R
Report Error! | بیمہ کرانے والوں کے درمیان یہ معاہدہ کہ ہر فریق اپنی بیمہ شدہ رقم ادا کر دے گا ۔ |
292 | KNOCK FOR KNOCK AGREEMENT R Adjective Report Error! | بیمہ کمپنیوں کا اپنا نقصان خود اُٹھانے کا معاہدہ ۔ |
293 | KNOCK HEAD R Verb Report Error! | چینی رسم کے مطابق: جبیں سائی کرنا ۔ |
294 | KNOCK IN R Verb Report Error! | مار مار کر گھسانا ۔ ٹھونکنا ۔ |
295 | KNOCK IT OFF R
Report Error! | اِسے فوراً روک دو ۔ |