Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | KNOWLEDGE R Noun Report Error! | علم ، دانش ، تجربہ ، ادراک ، خبر ، آگاہی ، استعداد ۔ |
472 | KNOWLEDGE ACQUISITION R Noun Report Error! | نالج ایکیوزیشن ۔ ایک یا زائد انسانی ماہرین کے علم کا کمپیوٹر کے قابل استعمال اظہار کے لیے ترجمہ کرنے کا پروسیس ، جس کا مقصد ایک ماہر سسٹم کا ارتقاء ہے ۔ |
473 | KNOWLEDGE BASE R Noun Report Error! | نالج بیس ۔ ایکسپرٹ سسٹمز میں استعمال ہونے والے ڈیٹا بیس کی ایک شکل جو انسانی ماہرین کی کسی خاص میدان میں علم کے مجسم ذخیرے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
474 | KNOWLEDGE BY ACQUAINTANCE R Noun Report Error! | علم بالتعارف ۔ |
475 | KNOWLEDGE DOMAIN R Noun Report Error! | نالج ڈومین ۔ مہارت کا ایک خاص ایریا جس کے لیے ایک ایکسپرٹ سسٹم وقف کیا جاتا ہے ۔ |