Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | Know then, therefore, there is no god but He, and ask forgiveness for your sins and those of believing men and women. God knows your wanderings and your destination[Q 47-19] R Holy Quranic Report Error! | پس جان رکھو کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور (اور) مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے بھی۔ اور خدا تم لوگوں کے چلنے پھرنے اور ٹھیرنے سے واقف ہے |
442 | KNOW WHEN TO SPEND AND WHEN TO SPARE AND WHEN TO BUY, AND YOU`LL NEVER BE BARE R Idiom Report Error! | جو شخص بچانے خریدنے اور خرچ کرنے کا موقع پہچانتا ہے وہ کبھی تنگ دست نہ رہے گا ۔ |
443 | KNOW WHIC SIDE ONE 'S BREAD IS BUTTERED R Idiom Report Error! | آ سو د ہ حا لی ۔ ا نتہا ئی ۔ |
444 | KNOW YOURSELF AND YOUR NEIGHBOURS WILL NOT MISTAKE YOU R Idiom Report Error! | اگر تم اپنی بابت صحیح انداز لگاوٴ گے تو ہمسایوں کی جانب سے غلط فہمیوں کا شکار ہر گز نہ بنو گے ۔ |
445 | KNOW-ALL R Noun Report Error! | ایسا شخص جو ہر بات جاننے کی شیخی بِگھارے ۔ ہر فن مولا جاننے والا ۔ |