Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | OCCIPITO ANTERIOR R Verb Report Error! | ماں کے شکم میں بچہ کا سر سامنے کے نصف حصے کے بہت سامنے ہونا ۔ |
87 | OCCIPITO AXIAL R Adjective Report Error! | پشت سر اور مرکزی فقرے کی ہڈی سے متعلق |
88 | OCCIPITO AXIAL R Adjective Report Error! | پشت سر اور مرکزی فقرے کی ہڈی سے متعلق |
89 | OCCIPITO FRONTAL R Noun Report Error! | عضلہ سر ۔ کھوپڑی کے اوپر کا چپٹا اور بڑا عضلہ۔ پشت سر سے پیشانی تک پھیلا عضلہ |
90 | OCCIPITO FRONTALIS R Adjective Report Error! | پیشانی اور پشت سر کے ایک پٹھے کا نام ہے جو کھوپڑی اور پیشانی کی کھال میں ہر قسم کی حرکت لاتا ہے اور پلکوں کو اوپر اٹھاتا اور نیچے گراتا ہے ۔ |