Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | OCTAVEES, LAW OF.K R
Report Error! | کلیہ ہشت عناصر یہ ۔ نیولینڈ ( ۱۸۶۳ ) نے اس حقیقت کی نشاندہی کی کہ جب مینڈلیف کے پیر یاڈ ک ٹیبل میں عناصر کی ترتیب کو ان کے ایٹمی وزن میں بتدریج اضافے کے ساتھ دیکھا جائے تو پہلا عنصر اور آٹھواں عنصر ایک جیسی خصوصیات ظاہر کرتے ہیں ۔ اسی طرح دوسرا عنصر اور نواں عنصر مشابہت دکھاتے ہیں یوں ہر اٹھواں عنصر مشابہت پیش کرتا ہے ۔ اسے کلیہ ہشت عناصر یہ کہا گیا ۔ |
417 | OCTAVO R Noun Report Error! | ثُمن ۔ مثمّن ۔ |
418 | OCTAVO R Adjective Report Error! | ہشت ورقہ ۔ آٹھ صفحاتی ۔ ہشتہ ۔ |
419 | OCTAVUS R Adjective Report Error! | آٹھواں ۔ ہشتم |
420 | OCTENE R Noun Report Error! | اکتین ۔ ہشت کاربنی سلسلے کی اولینن |