Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | OCHRADENUS BACCATUS R Noun Report Error! | کرم کش |
332 | OCHRE R
Report Error! | گیرو ۔ ملتانی مٹی ۔ فیرک آکسائیڈ کی ایک قدرتی ہائیڈریٹیڈ قسم جس میں مختلف نا خالص اشیا شامل ہوتی ہیں سرخ یا پیلے پگمنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
333 | OCHRE R Noun Report Error! | گیرد ، پیلی یا سُرخ رنگ کی مٹی جس میں لوہے کا جُز ہوتا ہے ، ہلکا بادامی رنگ ۔ |
334 | OCHRE R Noun, Adjective Report Error! | لوہے کے آکسائیڈ اور چِکنی مٹی یا گیرو سے بنا ہوا ایک روغن جِس کا رنگ ہلکے زرد اور سُرخ کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
335 | ochre codon
R Phrase Report Error! | اوکری کوڈن : mrna کا تہرا uaa ۔ |