Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | OCTANOL R Noun Report Error! | آکٹین سے ہونے والی الکوحلوں میں سے کوئی ایک جو زیادہ تر مائع کف عامل ۔ |
402 | OCTANT R Noun Report Error! | ثُمن ۔ آٹھواں حصہ ۔ |
403 | OCTANT RULE R
Report Error! | اوکٹینٹ ضابطہ ۔ جومیٹری میں دائرہ کے آٹھو ین حصہ پر مشتمل قو تکا محیط اور علامت اور کیمسٹری میں ہشت حلقوی ماخوذات کا ابدال اس کا اطلاق خصوصی طور پر سٹیرئیڈز پر ہوتا ہے یہ دوسرے حلقوی کیٹونز تک پھیلا یا جاسکتا ہے ۔ |
404 | OCTAPLES R Noun Report Error! | ہشت مثنی کتاب ۔ ایسی کتاب جس کے ہر صفحے پر آٹھ ستونوں میں اس کے آٹھ مختلف تراجم یا ستون درج ہوں |
405 | OCTAPRESSIN R Noun, Adjective Report Error! | پریلوسین اور فیلی پریسن کے مکسچر کا تجارتی نام ۔ |