Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | OCTENNIAL R Adjective Report Error! | آٹھ برس کے عرصہ کا ۔ ہر آٹھویں سال ہونے والا ۔ |
422 | OCTET R
Report Error! | اوکٹٹ ، ثمنیہ ۔ ایٹم کا انتہائی بیرونی شیل جس میں آٹھ الیکٹران ہوتے ہیں ۔ نوبل گیسیں تقریباً غیر عامل ہوتی ہیں کیونکہ ان میں مکمل اوکٹٹ ہوتا ہے ۔ |
423 | OCTET R Noun Report Error! | آٹھ مصرعوں کا مجموعہ ، آٹھ گویوں کا گانا ۔ |
424 | OCTET R Noun Report Error! | آکٹیٹ ڈیٹا کی ایک اکائی جو پو ر ے بٹس پر مشمتل ہوتی ہے قطع نظر اس کے ایک کمپیوٹر ایک حرف جیسی چھوٹی معلومات کو ظاہر کرنے کے لیے کتنی بٹس استعمال کرتا ہے ۔ |
425 | octet rule R Phrase Report Error! | قانون ہشتہ : عناصر اپنی ساخت غیر عامل گیسوں کی طرح بنانے کے لیے الیکٹران جذب یا خارج کرتے ہیں مثلاً سوڈیم ایک الیکڑان خارج کرکے اپنی ساخت نی اون جیسی بنالیتی ہے جبکہ کلورین ایک الیکٹران حاصل کرکے اپنی ساخت غیر عامل گیس آر گون جیسی بنالیتی ہے ۔ |