Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | OCCLUDENTED R Verb Report Error! | بند کیا روک دیا ۔ |
117 | OCCLUSAL ANALYSIS R Noun Report Error! | دانتوں کی کاٹ اور روک معلوم کرنا |
118 | OCCLUSION R
Report Error! | انجذاب گیس ، سداد ۔ متعدد ٹھوس مادے انجذاب گیس کی خاصیت رکھتے ہیں ۔ جیسے سیسہ ہائیڈروجن جذب کرتا ہے اسی طرح کچھ رسوب الکیٹرو لائٹ کو جذب کرتے ہیں ٹھوس مادوں کی طرف سے انجذاب گیس کی کیمیائی مرکب کی تشکیل کی صورت میں ہوتا ہے ٹھوس مادے کی سطح پر گیس کی تکثیف سے ہوتا ہے ۔ |
119 | occlusion R Phrase Report Error! | انجذان گیس ، مسداد : بعض ٹھوس گیسوں کو جذب کرنے کی خاصیت رکھتے ہیں ۔ وہ ان کے کیمیائی مرکبات بنادیتے ہیں یا ٹھوس محلول یا ٹھوس کی سطح پر گیس کی تکثیف کرتے ہیں ۔ |
120 | OCCLUSION R Verb Report Error! | کسی کھوکھلے عضو کو بند کرنا ۔ |