Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | OCCULTATION R Noun Report Error! | احتجاب ۔ اخفا ۔ گرہن ۔ |
152 | OCCULTATION R
Report Error! | احتجاب ۔ کسی فلکی جسم سے روشنی یا ریڈیائی اخراج کا اس وقت انقطاع جب کوئی اور جسم اس کے اور مشاہدہ کرنے والے کے درمیان حائل ہو جائے مثلاً کسی ستارے کا بصری یا ریڈیائی دور بین سے نظر آنا بند ہو جاتا ہے جب وہ چاند کے پیچھے چھپ جائے ۔ |
153 | occultation R Phrase Report Error! | احتجاب : کسی فلکی جسم سے روشنی یاریڈیائی اخراج کا منقطع ہو جانا جب کوئی دوسرا اس کے اور شاہد کے درمیان حائل ہو جائے مثلاً جب ستارہ ، چاند کے پیچھے چھپ جائے ۔ |
154 | OCCULTATION OF STAR R Noun Report Error! | علم نجوم ۔ احتجاب کوکب |
155 | OCCULTATION OF STAR R
Report Error! | احتجاب کوکب ۔ |