Sr. | English Words | Urdu Words |
396 | octane number R Phrase Report Error! | آکیٹن نمبر : نارمل پینٹین اور آئیسو آکیٹن کے آمیزہ میں حجم کے لحاظ سے آئیسو آکیٹن کی فیصد مقدار ۔ پٹرول انجن ایندھن کی احتراقی کار کردگی کا بیان ۔ |
397 | OCTANE NUMBER R
Report Error! | شور بند کے ساتھ بننے والی ایندھن قدر ۔ |
398 | OCTANE RATING (OCTANE NUMBER) OF GASOLINE R
Report Error! | پٹرول کا آکٹین نمبر نارمل پنیٹین اور آئسو اوکٹین کے مکسچر میں آئسو آکٹین د ۔ مقدار ایندھن کی ناکنگ کا تعلق اس کی شرح سے ہوتا ہے ۔ |
399 | OCTANE, C8 H18. R
Report Error! | اوکٹین ۔ پیرافین سیریزکا ایک ہائیڈروکاربن جو متعدد ہم ترکیب اقسام میں ہوتا ہے ۔ بے رنگ مائع نقطہ ابال ۱۲۰ سینٹی گریڈ اور کثافت اضافی0.704 ہوتی ہے۔ |
400 | OCTANGULAR R Adjective Report Error! | آٹھ زاویوں والا یا والی ۔ |