Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | SWEET ROAST R Verb Report Error! | کچدھات کو اس قدر گرم کرنا کہ گندھک آرسینک اور دوسرے پراں مادے نکل جائیں ۔ |
577 | SWEET ROLL R Noun Report Error! | کافی ملا ہوا کیک یا میٹھی چھوٹی روٹی ۔ میٹھا کلچا ۔ |
578 | SWEET ROOT R Noun Report Error! | ملیٹھی ۔ اصل السواس ۔ |
579 | SWEET RUSH R Noun Report Error! | اوخز ۔ گور گیاہ ۔ |
580 | SWEET RUSH R Noun Report Error! | سادہ گھاس کی ایک قسم جس کی موٹی ۔ پھیلنے والی خوشبودار جڑ دواوں ۔ معجونوں ۔ مربوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ۔ |