Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | SWEATER R Noun Report Error! | پسینہ نکالنے یا پونچھنے والا ۔ ملازم کا خون چُوسنے والا آقا ۔ ایک گرم اونی جرسی یا بنیان ۔ |
427 | SWEATER GIRL R Noun Report Error! | بڑی اور اُبھری چھاتیوں والی لڑکی ۔ چست سوئیٹر پہننے والی لڑکی ۔ تاکہ اس کی چھاتیاں خوب نمایاں ہوں ۔ |
428 | SWEATILY R Adverb Report Error! | عرق ریزی سے ۔ |
429 | SWEATINESS R Noun Report Error! | عرق آلودگی ۔ عرق ریزی ۔ |
430 | SWEATING R
Report Error! | کھرچنا ۔ فلٹر پر جمے ہوئے تیل اور چکنائیوں کو کھر چ کر صاف کرنے کا عمل ۔ |