Sr. | English Words | Urdu Words |
806 | SWIMMING R Noun Report Error! | تیراکی ۔ شناوری ۔ پیراکی ۔ پانی میں ٹھہرنے تیرنے یا آگے بڑھنے کا عمل یا فن ۔ |
807 | SWIMMING R
Report Error! | تیراکی ۔ |
808 | SWIMMING BATH R Noun Report Error! | شناگاہ ۔ پیرنے کا بڑا حوض ۔ |
809 | SWIMMING BATH R Noun Report Error! | تیرنے کا تالاب خصوصاً مسقّف ۔ چھت دار ۔ |
810 | SWIMMING BELL R Noun Report Error! | آلہؑ شنا ۔ گھنٹی کی طرح بعض مچھلیوں وغیرہ کا عضو جس سے وہ تیرتی ہیں ۔ |