Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | SWASH BUCKLER R Noun Report Error! | بڑ ہانکنے والا ۔ رعب جمانے والا ۔ دھونسل ۔ خطرہ جُو ۔ |
302 | SWASH BULKHEAD R Noun Report Error! | جہاز کی ٹنکی میں لگا بہاو روک ۔ |
303 | SWASH CHANNEL R Noun Report Error! | نہر جو دریا کے کنارے سے نکلتی یاگرتی ہو ۔ |
304 | SWASH MARK R Noun Report Error! | ریت کی لکیر جو ساحل سے ٹکرانے والی مو جیں آ خری پہنچ پر چھوڑ آتی ہیں ۔ |
305 | SWASH PLATE R Noun Report Error! | گرداں مدور تختی جو دھرے پر تر چھی لگی رہتی ہے ۔ |