Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | SWEATPANTS R Noun, Plural Report Error! | موٹے عموماً سوتی کپڑے کی ڈھیلی ڈھالی کمر پر لاسٹک لگی ہوئی پتلون جو کھیلوں میں یا آسائش کے لیے پہنی جاتی ہے ۔ |
442 | SWEATSHIRT R Noun Report Error! | لمبی آستینوں کا خصوصاً موٹے سوتی کپڑے کا سوئٹر ۔ اندر سے روئیں دار ۔ کھیلوں میں پہننے کے لیے آرام دہ ۔ |
443 | SWEATSHOP R Noun Report Error! | بیگار خانہ ۔ چھوٹا کارخانہ یا دوکان ۔ جہاں کام کرنے والوں سے کم معاوضے پر زیادہ کام لیا جاتا ہے ۔ |
444 | SWEATSUIT R Noun Report Error! | پسینہ جذب کرنے والی قمیض اور پتلون عموماً کھلاڑیوں کے لیے ۔ |
445 | SWEATY R Adjective Report Error! | پسینے میں تر ۔ عرق آلود ۔ پسینہ آور ۔ |