Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | SWEETENING R Noun Report Error! | میٹھی چیز کی ملاوٹ ۔ |
627 | SWEETENING R Noun Report Error! | میٹھا بنانا ۔ شیریں بنانا ۔ شیریں بنانے والا ۔ مٹھاس ۔ میٹھی چیز جو کھانے میں ڈال کر کھائی جاۓ ۔ |
628 | SWEETENING AGENTS R
Report Error! | شیریں عامل ۔ ایسے مادے جو مٹھاس پیدا کرنے کے مقاصد سے استعمال کیے جاتے ہیں مثلاً چینی اور سکرین وغیرہ ۔ |
629 | SWEETFERN R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا خوشبودار پتوں والا فرن یا سرخس ۔ |
630 | SWEETHEART R Noun Report Error! | دِلرُبا ۔ محبوب ۔ عاشق ۔ پیارا ۔ جانی ۔ پیار کا کلمہ ۔ |