Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | SWAP FILE R Noun Report Error! | سویپ فائل ۔ ہارڈ وئیر ڈرائیو پر ایک مخفی فائل جسے ونڈوز پروگرامز کے حصوں میں فٹ نہ آنے والی ڈیٹا فائلز کو روک کر رکھنے کے لیے استعمال کرتی ہے ۔ |
252 | SWAP HOOK R Noun Report Error! | ہنسلی ۔ درانتی ۔ |
253 | SWAP MEET R Noun Report Error! | نوادر کے قدر دانوں کا مجمع جہاں وہ اشیا کا لین دین کرتے ہیں ۔ پرانی استعمال شدہ چیزوں کا بازار ۔ کباڑی بازار ۔ |
254 | SWAPPED R Verb Report Error! | ادل بدل کے لیے کوئی چیز دی ۔ |
255 | SWAPPER R Noun Report Error! | ادلا بدلی کرنے والا ۔ مبادلہ کرنے والا ۔ ایک کے بدلے دوسری چیز لینے والا ۔ تبدیلی کرنے والا ۔ |