Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | SWITCHED ETHERNET R Noun Report Error! | سوئچ ایتھرنیٹ ۔ ایک ایتھرنیٹ نیٹ ورک جو ایتھرنیٹ ہب کی بجائے ہائی سپیڈ سوئچ سے تیزی سے گزرتا ہے ۔ |
1097 | SWITCHED LINE R Noun Report Error! | سوئچڈ لائن ۔ ایک معیاری ڈائل اپ ٹیلیفون کنکشن لائن کی قسم جو اس وقت قائم ہوتی ہے جب ایک کال کو سوئچنگ لوکیشن سے گزارا جاتا ہے ۔ |
1098 | SWITCHED-ON R Adjective Report Error! | باخبر ۔ چوکس ۔ گردوپیش یا حالات سے آگاہ ۔ |
1099 | SWITCHEL R Noun Report Error! | ایک مشروب جو راب اور پانی سے بنتا ہے ۔ |
1100 | SWITCHER R Noun Report Error! | قینچی گیر ۔ ریل کی پٹڑی بدلنے والا ۔ کانٹے والا ۔ |