Sr. | English Words | Urdu Words |
556 | SYNAPSE R Noun Report Error! | مُعانقَہ ۔ نیُورونز کے دَرمیان جَنکشَن جِس سے حَیوانات کے عصبی نَظَاموں میں عصبی امپَاس مُنتَقَل ہوتے ہَیں ۔ مُعانقَہ عمُوماً ایک نیُوران کے ایکسون اور دُوسرے کے ڈینڈرائیٹ کے دَرمیان بَنتا ہے |
557 | SYNAPSE R Noun Report Error! | وہ رقبہ یا حلقہ جہاں رابطہ ہوتا ہے ۔ |
558 | synapse R Phrase Report Error! | معانقہ ، معانقہ عصبی خلایا : نیورونز کے درمیان جنکشن ۔ |
559 | SYNAPSE R Adjective Report Error! | وہ رقبہ جہاں رابطہ ہوتا ہے اور جہاں ایک عصبیہ دوسرے عصبے کی جانب عصبی ہیجانات ارسال کرتا ہے ۔ |
560 | SYNAPSE R Verb Report Error! | عصبی خلایا کا معانقہ کرنا ۔ |