Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | SYNCLASTIC R Adjective Report Error! | پوری سطح میں یکساں خم رکھنے والا پورا مقعر یا پورا محدب ۔ |
687 | SYNCLINAL R Adjective Report Error! | نیچے کی طرف ڈھلاو سے جوف کی شکل پیدا کرنے والی ۔ کاسی ۔ ہم میلانی ۔ |
688 | SYNCLINAL R Noun Report Error! | ہم میلانی خط ۔ تہ یا نشیب ۔ کاسی لَف ۔ |
689 | SYNCLINAL R Adjective Report Error! | ہم میلانی ۔ مخالف سمت میں نیچے کی جانب ڈھلتا ہوا جو ایک مشترکہ مقام یا خط پر مل جائے ۔ گہرائی میں جا کر مل جانے والی ۔ |
690 | SYNCLINAL AXIS R Noun Report Error! | محور جوفی ۔ وہ خط جہاں انطباق کی دو مخالف سطحیں نشیب میں ملیں ۔ |