Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | SYNTACTICAL DEFINITION R Noun Report Error! | ( فلزیات ) نحری تعریف ۔ |
1072 | SYNTACTICALLY R Adverb Report Error! | نحو کے اعتبار سے ۔ نحو کی رو سے ۔ |
1073 | SYNTACTICAN R
Report Error! | ماہر علم نخو ۔ نحویات کا ماہر ۔ |
1074 | SYNTACTICS , LOGICAL SYNTAX R Noun Report Error! | منطق ۔ فلسفہ ۔ علامتی ڈھانچوں اور نظاموں بالخصوص زبانوں کے ظاہری اوصاف کا مطالعہ ۔ عملی ۔ نحویات ۔ علم نحو ۔ |
1075 | SYNTAGMA R Noun Report Error! | کوئی لفظ یا فقرہ جو ترکیب نحوی کا جزو ہو ۔ بیانات کا مرتب مجموعہ ۔ |