Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | SYMBOL GRAM R Noun Report Error! | امریکی انڈینوں کا بنایا ہوا حسین علامتوں کا مجموعہ جس سے بنانے والے کے حوصلے اور خواہشات کا علم ہوتا ہے ۔ |
222 | symbol the magnitude of accleration of a body that is acted upon anly by the earth\'s gravitational fields at the earth\'s surface because of the equivalence of graviational mass and inertia mass it is also the gtrength of the earth gavitational field it R Phrase Report Error! | قوت ثقل کے زیر اثر حرکت کے ہوئے اجسام کا اسراع مستقل مقدار ہوتی ہے ثقلی اسراع کہتے ثقلی اسراع کو g سے ظاہر کرتے ہیںاسکی قیمت تقریبا 9.8 میٹر فی مربع سیکنڈ ہوتی ہے ثقلی اسراع کی قیمت سطح زمین سے جسم کی اونچائی اور گہرائی کے لحاظ سے بدلتی رہتی ہے ۔ |
223 | SYMBOL TRAIN R Noun Report Error! | تیز رفتار مال گاڑی ۔ |
224 | symbol, chemical R Phrase Report Error! | کیمیائی علامت : حرف یا حروف جو ایک جوہر یا سالمے کو ظاہر کرتے ہیں مثلاً ایس سے مراد گندھک کا ایک جوہر ہے ۔ عام طور پر اس سے مراد عنصر بھی لیا جاتا ہے ۔ مثلاً ایف ای سے مراد لوہا ہے ۔ |
225 | SYMBOLATRY
R Noun Report Error! | نشان پرستی ۔ علامت پرستی ۔
|